عازمین حج کیلئے پہلی مرتبہ رہائشی ٹاورز کی تعمیر
جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک)رواں سال حج سیزن میں سعودی حکام نے پہلی مرتبہ منیٰ میں رہائشی ٹاور تیار کئے ہیں۔ایک عرب ٹی وی کے مطابق سعودی حکام کا کہنا ہے کہ اس تجربے کی کامیابی کی صورت میں منیٰ کے خیموں کو رہائشی عمارتوں اور ٹاوروں سے تبدیل کردیا جائے گااورعلما ءکرام کی جانب سے اس کے جواز کا فتویٰ آچکا ہے ۔تجرباتی طور پر بنائے گئے 6رہائشی ٹاوروں میں 25 ہزار حجاج کرام کی گنجائش ہے ۔
|
No comments:
Post a Comment